Comparative Political Systems (Constitutions)

 




Constitutions & Political Systems 📗:








IMPORTANT QUESTIONS FOR 2021:
UK Political System برطانوی سیاسی نظام

US Political System امریکی سیاسی نظام
امریکی سیاسی نظام
(امتحانی نکتہ نظر سے اہم سوالات)
س1: امریکہ کے سیاسی نظام کی نمایاں  خصوصیات پہ بحث کریں۔
س2: امریکہ کے آئین کی نمایاں خصوصیات پہ بحث کریں۔
س3: امریکی صدارتی انتخاب کو زیر بحث لائیں ۔
س4 : امریکی صدر کا مواخذہ کا طریقہ کار بیان کریں۔
س5: امریکی نظام حکومت میں روک ٹوک اور توازن کے نظام کو زیر بحث لائیں۔
س6: امریکی سینٹ کی تنظیم/تشکیل اور اختیارات پر بیان کریں۔
س7: نوٹ لکھیں: امریکی آئین میں ترمیم ، امریکہ میں عدالتی نظر ثانی، امریکی صدر کا حقِ ویٹو
(حوالہ کتاب: تقابلی نظام سیاسی ہائے ، مصنف: پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم چوہدری)



Popular posts from this blog

NOTES: Basic Concepts | Associate Degree of Political Science | B.A-I& II